-
صدورِ ایران و روس کی گفتگو، مختلف عالمی و علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں روس کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کو سراہتے ہوئے امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے اور تہران ماسکو تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کیں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روسی شخصیتوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
برطانیہ کی پابندیوں کا جواب ضرور دیا جائے گا: روس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶روس کے صدر کے ترجمان نے وارننگ دی ہے کہ اس ملک کے بعض اعلی رتبہ حکام پر پابندی لگانے کے برطانیہ کے اقدام کے خلاف ضرور جوابی کارروائي کی جائے گي۔
-
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶ایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔
-
ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098 ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔
-
زلمے خلیل زاد دوبارہ مذاکرات کیلئے سرگرم
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
روس نے فیس بک کے دعوے کو من گھڑت قرار دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک اور ایران کے خلاف فیس بک سربراہ کے حالیہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کبھی کامیاب نہیں ہو گا
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱یمن اور روس کے ماہرین نے ماسکو میں اپنے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔