-
شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴روس نے غزہ پٹی کی شہری تنصیبات اورعام شہریوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
روس نے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ کیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰روس نے امریکہ کو غیر دوست ملک قرار دیدیا
-
کورونا کا پھیلاؤ، روس میں دس روز کی عام تعطیل
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶روس کی وزارت صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں دس روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی اقدامات پر روس کا شدید اظہار برھمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ماسکو نے روس کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات روس امریکہ سربراہی ملاقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
روس کی غیر دوست ممالک کی فہرست، امریکہ سب سے اوپر
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کا نام، غیر دوست ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنی کا جواب دشمنی، روسی صدر نے فرمان جاری کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴روسی صدر نے کسی بھی ملک کی جانب سے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کے خلاف چارہ جوئی سے مربوط ، صدارتی فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
روس کا جمہوریہ چیک کو سخت انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے اٹھارہ سفارت کاروں کے اخراج کے معاملے میں جمہوریہ چیک کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو بھرپور جواب دیا جائے گا: روس کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱روس نے ماسکو میں متعین امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
نیٹو کو ماسکو کے بارے میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا، روس
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱روس کے اعلی عہدیداروں نے ماسکو کی جارحانہ پالیسیوں کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے ردعمل میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ نیٹو دنیا میں حقیقی خطرات کی جڑ ہے، کہا ہے کہ بریسلز کو چاہئے کہ نیٹو کے رکن ملکوں میں پائے جانے والے مسائل پر توجہ دے اور روس کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے۔
-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -