یمن اور روس کے ماہرین نے ماسکو میں اپنے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
امریکہ کے ساتھ طالبان کی مذاکرات کار ٹیم کے سینئر رکن نے، افغانستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے گروہ طالبان کی آمادگی کی خبر دی ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور روس میں ایران کے سفیر مہدی سنائی نے ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ نیز اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی-
سحر نیوز رپورٹ
فوٹو گیلری
پاکستان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان سمیت 10 ممالک 14 اپریل کو ماسکو میں منعقد ہونے والی افغان صلح کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی مدد کرنی چاہیے۔
روس ، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں سہ فریقی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس اسٹینڈ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔