-
ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔
-
ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔
-
ایران: پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ایران بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔