-
مجلسِ حسین (ع) میں خوش آمدید!
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ماہِ محرم اسلامی کیلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ خاندان نبوت(ع) اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جو اسلام اور دین حق کی بقا کی ضمانت قرار پایا اور جس میں اسلام کو رہتی دنیا تک کے لئے محفوظ بنا دیا گیا۔ اس ماہ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے فرزند رسول، قتیل کربلا امام حسین (ع) سے نسبت حاصل ہے اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد اس ماہ کا احترام کرتے ہیں۔ محرم کا شمار اسلام کے چار محترم مہینوں میں بھی ہوتا ہے۔ آج محرم ۱۴۴۲ھ کی پہلی شب ہے۔ خوش آمدید محرم!
-
ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پراتفاق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
جاپان کی سڑکوں پر سید الشہداء کی عزاداری + ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷دنیا میں حریت پسند افراد جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں وہ اپنی انسانیت اور حریت پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ یہی ثبوت ہمیں جاپان کی سڑکوں پر نظر آیا۔
-
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں تعزیہ داری کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔