-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔
-
محرم کی آمد پر حسینی پرچم تبدیل+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
ہمیں جو کچھ حاصل ہوا سب عاشورائے حسینی کی دین ہے: نصر اللہ+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ہمیں جو کچھ حاصل ہوا ہے وہ امام حسین علیہ السلام کی دین ہے، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہی۔
-
عراق، حسینی عزاداروں پر داعش کا حملہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس، حشد الشعبی کے جوانوں نے بغداد میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر داعش کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار...، محرم شروع ہوا چاہتا ہے!
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷نئے سال اور ایام عزا کا آغاز ہونے کو ہے اور پورے عالم اسلام میں نئے ہجری سال کے ساتھ ساتھ ایام عزا کے استقبال کی تڑپ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
حسین (ع) سب کے، سبھی سوگواری کے لئے آمادہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین ع کا ایک ہزار میٹر کا علم لہرا دیا گیا۔
-
تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم "یا حسین" لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷محرم کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتے ہی ساری دنیا میں ایک خاص ولولہ پیدا ہو جاتا ہے اور دنیا کے کروڑوں حریت پسند خود کو مظلوم کربلا کا غم منانے اور انکے مشن سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
محرم کی دستک ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳موسم عزا محرم الحرام ۱۴۴۴ ہجری کی آہٹ محسوس ہوتے ہی دنیا بھر میں شمعِ حسینی کے پروانوں نے مقامات مقدسہ، اپنے آس پاس اور اطراف کے گلی کوچوں، بازاروں، شاہراہوں، مسجدوں، حسینیوں اور اپنے گھروں کو سیاہ پوش کر دیا ہے اور ماہ اشک و عزا، محرم کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ کربلا، نجف، کاظمین، مشہد، سامرا، دمشق اور قم میں واقع روضات عالیہ میں بھی عزاداری سید الشہدا (ع) کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
-
K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔