-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵فوٹو گیلری
-
اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکہ علاقے کے حالات کو خراب کرنے کے درپے: علی لاریجانی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے خفیہ طور طریقوں سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی جہاز روکنے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ایرانی پارلیمنٹ نے پاسداران انقلاب اسلامی فورس کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکے جانے کے سنجیدہ اقدام کی حمایت کی۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی ڈرون مارگرانے کی حمایت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ایران کے پارلیمیٹ کے ارکان نے ملکی سرحدوں پر جارحیت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرانے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کی حمایت کی ہے۔
-
امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، ایران کی مجلس شورائے اسلامی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔
-
امریکا کے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر تنقید
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
-
امریکی سینٹرال کمانڈ کے کمامنڈروں کے خلاف عدالتی کاروائی کا فیصلہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ