-
اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
-
ایران نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عمل درآمد کو گزشتہ شب 12 بجے سے روک دیا ہے۔
-
منگل سے ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان جو کچھ طے پایا وہ مجلس شورائے اسلامی کے مظور کردہ فیصلے کے دائرے میں ہے اور ایڈیشنل پروٹوکول پر منگل تیئیس فروری سے رضاکارنہ طور پر عمل درآمد روک دیا جائے گا۔
-
ایڈیشنل پروٹوکول پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایک بیان میں ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل درآمد روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کی نگرانی محدود کردیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے : تخت روانچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے اور اس سمجھوتے کے سلسلے میں تہران کی جانب سے عمل درآمد میں کمی سمجھوتے کی چھتیسویں شق کے دائرے میں ہے۔
-
بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا یورپی ملکوں کوسخت انتباه
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱سحر نیوزرپورٹ