-
سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے : تخت روانچی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو اس کی ناقص و کمزور کارکردگی پر سخت ہدف تنقید بنایاہے۔
-
جوہری سائنسداں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ جوہری سائنسدان کے قتل میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
-
امریکہ عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ ہے: ایرانی مندوب
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بعض ملکوں کے دوغلے اور صداقت سے عاری رویے پر کڑی نکتہ چینی ہے۔
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے : ایران
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ایران کے مستقل مندوب نے سرد جنگ کی ذہنیت کی طرف واپسی اور دنیا میں سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہونے پر متنبہ کیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
امریکی من مانیاں اقوام متحدہ کو کمزور بنا رہی ہیں: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تعلق سے امریکی حکام کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خود سری اقوام متحدہ کی طاقت اور ساکھ کو کمزور کر رہی ہے.
-
پابندیوں کی مدت بڑھانے کی صورت میں ایران کا رد عمل شدید ہو گا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسنیپ بیک میکنیزم کے حوالے سے ایران پر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کی مدت بڑھانے کی صورت میں ایران کا رد عمل بہت شدید ہو گا۔
-
ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا اور ایرانی اقدامات میں سے ایک اراک ریکٹر کے منصوبے کی جانب واپسی ہے۔
-
امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کو سیاسی شکست قرار دیا ہے۔