-
ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کی میز پر آئيں: محبوبہ مفتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ریاست میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر مزید جانی نقصان کو ٹالنے کے لئے بات چیت ضروری ہے۔
-
ہند و پاک کشیدگی سے کشمیری عوام کو شدید نقصان
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری تصادم کا خمیازہ کشمیری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کا دورہ کرگل
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی صورتحال کو معمول پرلانے پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے حالات کشیدہ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے جبکہ فورسزکی مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
مذاکرات، مسئلہ کشمیر کا واحد حل
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی جانب سے امن بحال کرنے کی اپیل
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو بہتر بنانے کے لئے محبوبہ مفتی نے کشمیری عوام سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
محبوبہ مفتی پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸نیشنل کانفرنس نے بی جے پی اور پی ڈی پی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
محبوبہ مفتی ریاست جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں محبوبہ مفتی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے