عالمی یوم علی اصغر کیوں منایا جاتا ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص پیشکش۔
عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام آج جمعے کو بیک وقت ایران اور دنیا کے 45 ملکوں میں منعقد ہوئے ، ہم یہاں پر کربلا معلی سے بھیجی گئ کچھ ومختصر یڈیوز شیئر کرہے ہیں۔
ایران سمیت دنیا کے 45 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
سحر عالمی نیٹ ورک کی کربلائے معلی جانے والی خصوصی ٹیم نے عزاداران سید الشہداء کے لئے خاص تصاویر اور ویڈیو ارسال کی ہیں۔
آسٹریا کے دار الحکومت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع ریحانۃ النبی امام بارگاہ میں عزاداری سید الشہداء کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
کربلا پہنچنے کے بعد امام حسین علیہ السلام کا تاریخی خطاب
آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سالار سید الشہداء کی عزاداری اور سڑکوں پر جلوسہائے عزا نکالے جانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
ایران کے صوبہ یزد میں ہر سال نخل برداری کی تقریب بڑے ہی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔