-
ایران: صوبۂ اصفہان میں چوتھے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ کی موجودگی میں وسطی ایران کے صوبۂ اصفہان میں 10 میگاواٹ کے تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں: محمداسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران اور روس کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہان کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے روس کی ایٹمی ایجنسی روس ایٹم کے سربراہ سے ویانا میں ملاقات کی ہے۔
-
جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۴ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی۔
-
دشمن کی رکاوٹوں کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت، ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ بیس برس کے دوران دشمن کی جانب سے ہر طرح کی رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔