-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہرمزگان میں مسلح افواج کی جنگی اور آپریشنل تیاری کے معائنے کے موقع پر کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے: میجر جنرل محمد باقری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرل جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے۔
-
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۰سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔
-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔