احمد بن عبدالعزیز جو ولی عہد محمد بن سلمان کے کھلے ناقد ہیں، ایک ہفتہ پہلے وطن واپس پہنچے جہاں شہزادہ خالد بن بندر، خالد بن سلطان اور مقرن بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان کی اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔
مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔
سعودی حکومت نے چودہ ماہ سے قید شہزادے عبدالعزیز بن فہد کو رہا کر دیا۔
ترکی کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں ان دنوں گردش میں ہیں۔
سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی دو بہنیں، امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست کے بعد مشکوک طریقے سے قتل کر دی گئیں ۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔