-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے؛ اعلامیہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم
-
اوآئی سی اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالم اسلام خود اپنے اندر انتہا پسندی کا خاتمہ کرے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو خود سے انتہا پسندی کو دور کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ اسلاموفوبیا کے سلسلے میں مشترکہ موقف اختیار کرے۔
-
برطانیہ کے دوہرے معیاروں پر تنقید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔
-
مغربی ایشیا میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ، محمد جواد ظریف
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں بین الاقوامی مداخلت کو بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں امریکہ کی مداخلت مزید بدامنی اور عدم استحکام کا موجب بنی ہوئی ہے۔