-
تہران میں نوروز کی سفارتی تقریب کا انعقاد
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے زیراہتمام نوروز کی سفارتی تقریب پیر کی شب تہران میں منعقد کی گئی۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ و امریکہ پر ایران کی تنقید
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے ایک مراسلے میں یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ و امریکہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے-
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴جواد ظریف نے کہا ہے کہ صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے۔
-
تازه امریکی بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
-
یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی صورتحال پرٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔