اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہویہ ایران ، مغرب سے علاقے کے سلسلے میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔
ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔