-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔
-
سویڈن اپنی آزادی اور خود مختاری کو امریکہ پر قربان نہ کرے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن کی وزیر خارجہ کےساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں سمیت ایران جوہری معاہدے اور باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا کیا: اقوام متحدہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ایران اور اقوام متحدہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فیصل المقداد ہوں گے شام کے نئے وزیر خارجہ، ایران نے دی مبارک باد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔
-
دنیا میں امریکی بالادستی کا دور ختم
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
-
سرحدیں بدلی ہیں نہ بدلیں گی، اسرائیل سمیت کسی بھی بیرونی عنصر کا وجود برداشت نہیں: ایران
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جغرافیائی سرحدیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں، ہم علافے میں کسی بھی بیرونی قوت خصوصا صیہونی حکومت کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان - اسلام آباد سے رپورٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ظریف - قریشی کی ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بدھ کو اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔