-
سلامتی کونسل امریکہ کے احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایرانی ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
-
امریکہ پہلا ایسا ملک جو قوانین کی پابندی پر سزا دیتا ہے: ظریف
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس عالمی برادری کے مستقبل سے متعلق کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
لبنان کی ہرطرح کی مدد کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی لبنانی ہم منصب سے گفتگو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران روس تعلقات کے استحکام پر زور
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران مخالف سرگرمیوں کے اڈے امریکہ اور یورپ میں ہیں :جواد ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی و یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد اور ایران مخالف ٹولوں کی مالی حمایت اور میزبانی کا سلسلہ بند کریں۔
-
نیو ورلڈ آرڈر اور مداخلت کی پالیسی، امریکہ کی بہت بڑی غلطی تھی: جواد ظریف
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے 30 برسوں کے دوران جنگوں، زبردست تبدیلیوں اور بین الاقوامی برادری میں تباہ کن واقعات دیکھنے کو ملے لیکن کورونا وائرس کے بعد نیا عالمی نظام مکمل طور پر مغربی نہیں ہوگا۔
-
امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔