ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کورونا وائرس کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد کی مذمت کیے جانے کی حمایت کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انیس سال کی ذلت کے بعد آخر کار گھٹنے ٹیک دیئے
ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
چین کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج طبی سامان کے ساتھ تہران پہنچ گئی۔
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کرونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔