ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف ملکوں کے اعلی حکام اور وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عراق، اٹلی اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے غلط اطلاعات کی بنیاد پر مغربی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے استقامتی محاذ کے عزم کو مضبوط کیا ہے
پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سینچری ڈیل پر عمل در آمد نہیں ہو سکتا کہا کہ فلسطینی قوم اپنی استقامت سے امریکہ اور صیہونیوں کے ارادوں اور فیصلوں پر غلبہ پا لے گی۔
امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔