-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کو سزا ملے گی، امریکہ کے لیے حالات دشوار ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ اگر نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری میں اسرائیل کا ہاتھ ملوث ہوا تو اسے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
ایٹمی سائٹ کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، ایران کے وزیر خارجہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں جوہری دہشت گردی اور ایران کے نطنز ایٹمی مرکز میں تخریبی اقدام کے بارے میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کی زیرنگرانی ایٹمی مرکز کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جانا ایک جنگی جرم ہے۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
روس ایران تعلقات میں فروغ کا ایک نیا باب
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ثقافتی مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
-
نطنز ایٹمی سائٹ میں تخریبی کارروائی ، ایران کی کامیابی سے دشمن کی بوکھلاہٹ کی علامت ... بدلے کا حق محفوظ ، وزیر خارجہ کا اعلان
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکام ، ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے میں ایران کوملنے والی کامیابیوں کا انتقام لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ ایران ان کو ایسا ہرگز نہیں کرنے دے گا-
-
ہمسایہ ملکوں کو ترجیح دیتے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے علاقائی دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے-
-
گروپ ڈی آٹھ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں : جواد ظریف
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱ایران کے وزیرخارجہ نے ڈی آٹھ کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف میدانوں میں بھرپور تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے -
-
انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے لئے مشترکہ خطرہ: جواد ظریف
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور بیشکک کے مفادات مشترک ہیں۔