-
ایران کے وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ممالک کا دورہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ 5 اپریل کو وسطی ایشیا کے 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
پاکستان کیلئے ایران سے قریبی تعلقات اورباہمی تعاون انتہائی اہم ہے: شاہ محمود قریشی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی تبدیلیوں، افغان مسئلے، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔
-
امریکہ کے لیے پابندیوں کی لت سے نجات پانے کا بہترین وقت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ تہران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنےسے باز رہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الافغان مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی حالات اور باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا-
-
ایک قطبی نظام کا دور ختم ہونے کااعلان
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان تعلقات کے فروغ سے خائف بعض ممالک خیر سگالی کی فضا کو مکدر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کا دوررہ دوشنبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں مغرب کی تسلط پسندی اور یک قطبی نظام کا دور ختم ہو چکا ہے -
-
ایران اورچین کے وزرائے خآرجہ کی ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔