پاکستان نےگستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ سے شدید احتجاج کیا ہے۔
پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
محمد و آل محمد پر صلوات کی حکمت اور اہمیت
ہندوستانی ٹی وی چینل ’’آج تک‘‘ کے اینکر کی جانب سے خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بڈگام سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
پاکستان میں شب بعثت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں میں عبادات، نوافل اور خصوصی دعاوٴں کا اہتمام کیا گیا جبکہ علمائے کرام نے معجزہ معراج پر روشنی ڈالی۔