-
آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔
-
ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
چین، ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مخالف
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵چین کی حکومت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی غیر قانونی پابندی کی مدت بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔
-
سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا جس پرعمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پرمبنی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے بیان پرسیاستدانوں کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱ڈی جی آئی ایس پی آرکے بیان پر پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان کا بیرونی دباؤ پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱پاکستان میں ان دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا اسرائیل سے تعلقات استوارکرنےکی خبریں گرم ہیں۔