-
مغربی بنگال نے مودی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھال لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔
-
پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
-
قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔
-
آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔
-
ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
چین، ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مخالف
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵چین کی حکومت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی غیر قانونی پابندی کی مدت بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔
-
سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔