-
حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کی افسوسناک ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳تہران کے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 تکنیکی خرابی کے باعث بدھ کی صبح گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوکرائن کے وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے کی تصدیق کی جس میں 167 مسافر اور عملے کے 9 اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ایران، کینیڈا، سویڈن، یوکرائن، برطانیہ اور افغانستان کے مسافر شامل تھے۔ بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ایران میں رونما ہونے والے دو تلخ واقعات پر تعزیتی پیغام تحریر کیا ہے ۔
-
تباہ ہونے والے طیارے کے تمام 176 مسافر اور عملے کے افراد جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔
-
ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے دشمنوں کے مقابلے میں ہمیشہ پائیدار استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایک اور بوئنگ 737 کی ہنگامی لینڈنگ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴امریکہ میں بوئنگ سات سو سینتیس طیارے میں آنے والی بدبو کے بعد اسے ہنگامی طور پر لینڈنگ پر مجبور ہونا پڑ گیا۔
-
ایران کا انڈونیشیائی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں ہوائی جہاز کے سانحہ پر انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
-
مسافر طیارے پر امریکا کے وحشیانہ حملے کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر طیارے پر امریکی بحری بیڑ ے کے میزائل حملے اور اس میں شہید ہونے والے مسافروں کی برسی منائی جا رہی ہے- اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مسافر طیارے پر امریکا کے وحشیانہ اور انسانیت سوز حملے کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران میں حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
-
حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کا ملبہ مل گیا ہے۔