سحر نیوز رپورٹ
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
اردن نے صیہونی حکومت کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے امید ظاہر کی کہ عالمی ادارے صیہونی حکومت کے خلاف اپنے بیانات پر عمل درآمد کریں گے۔
حسین امیرعبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تازہ ترین صورتحال علاقائی اور عالمی مسائل اور دوجانبہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
اقوام متحدہ نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں بدلتے حالات کی جانب سے تشویش ظاہر کی ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔