-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا دھاوا، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ؛ ایک اور جنگ چھڑ سکتی ہے
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاروں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونیوں کی شرانگیزیاں
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.
-
ہم بیت المقدس اور مسجدالاقصی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، القسام بریگیڈ کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے، بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر کسی بھی قسم کی تازہ جارحیت کی بابت اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت کا عزم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے عوامی گروہوں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے تیار رہنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی اداروں کے اشارے پر مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے اور اس پر حملہ کیا ہے۔