-
مسجد الاقصی میں لہرایا ایران کا پرچم ، فلسطینیوں نے خاص انداز میں ایران کا شکریہ ادا کیا
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰فلسطینی عوام نے جمعے کے روز مسجد الاقصی میں ایران کا پرچم اٹھا کر مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے : ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غزہ پر حالیہ جارحیت سے اسرائیلی حکومت بین الاقوامی جرائم کا مرتکب ہوئی ہے اس لئے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلایا جانا چاہیئے۔
-
مسجدالاقصی پر ایک بار پھرصیہونی دہشتگردوں کی یلغار، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی حماقت نہ کریں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شیخ جراح محلے اور مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے جس کے بعد فلسطین کے استقامتی گروہوں نے صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں کا حملہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق خبر منظر عام پر آگئی
-
استقامتی گروہوں کی فتح کے دن مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے دوران دسیوں ہزار فلسطینیوں کا اجتماع
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پورے فلسطین میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اس تاریخی کامیابی کے دن دسیوں ہزار فلسطینیوں نےمسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
اسرائیلی جارحیت رک گئی، اقوام متحدہ کا خير مقدم
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی۔
-
پوری دنیا میں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ، برطانیہ میں اسرائيل کے لئے ڈرون بنانے والی کمپنی پر کیا قبضہ ، کیا یہ بڑے انجام کا آغاز ہے ؟
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ڈرون بنانے والی برطانوی کمپنی کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرادیئے ۔
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
قدس شریف کا سودا کرنے والے مخمصے میں گرفتار
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰مقتدی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا ایمان ہراسلحے سے زیادہ قوی اور طاقتور ہے۔