-
قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
قبلۂ اول و ثانی میں فرزندان اسلام کے روح پرور اجتماعات (ویڈیوز)
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایک طرف جہاں مسجد الاقصیٰ فرزندان اسلام کے لئے اپنی آغوش کھولے ہوئے ہے وہیں دوسری جانب حج کے ارادے سے گئے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام کی آغوش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ویڈیوز میں گزشتہ روز قبلۂ اول میں ہوئی نماز جمعہ اور قبلۂ ثانی میں جاری طواف میں شریک فرزندان اسلام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم نے سورۂ اسراء میں ایک ایسے واقعے کی نشاندہی کی ہے جس میں نبی رحمت (ص) کے وجود ذی جود نے مسجد الحرام سے سوئے معراج سفر کا آغاز کیا اور پھر مسجد الاقصیٰ کو ہوتے ہوئے آپﷺ معراج کو پہنچے۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر (ویڈیو)
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲فلسطینی باشندے ناجائز صیہونی حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں حاضر ہوئے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
-
غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
مسجدالاقصی کی تقسیم کے صیہونی منصوبے پر مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے
-
صیہونی غاصبوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱تازہ ترین خبروں کے مطابق درجنوں غاصب صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔