-
اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔
-
ہندوستان: رمضان المبارک میں مسجدوں اور مقدس مقامات میں رونق دوبالا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ہندوستان کے مختلف شہروں میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے جبکہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی فرضی کال پر افراتفری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔
-
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشتگردانہ دهماکہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے شہر الہ آباد میں ایک مسجد مسمار (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی حکومت نے ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کا مسجد الاقصی پر حملہ، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے دھمکی دینے کے بعد مسجد الاقصی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے دراس کی جامع مسجد میں بھیانک آتش زدگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں واقع مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگنے سے اس کا زیادہ تر حصہ تباہ ہوگیا۔