-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
داعش نے مسجد پر حملے کی ذمہ داری لی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷داعش نے قندوز کی مسجد پر حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
-
فرانس حکومت نے 6 مسجدوں پر پابندی عائد کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵فرانس کی حکومت نے انتہا پسندی سے مقابلے کے بہانے مزید 6 مسجدوں کو بند کر دیا ہے۔
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونیوں کی اشتعال انگیزی، مسجد الاقصیٰ باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کی سازش
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸صہیونیوں نے مسجد الاقصی کا اسلامی تشخص مٹانے کے لئے باب المغاربہ کا نام تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔