-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -
-
مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی ایک ایسی مسجد جس کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳آل سعود نے شیعہ آبادی والے قطیف شہر کے قریب ام الحمام نامی قریے میں ایک اور مسجد کو شہید کر دیا۔ سعودی حکام کا دعوا ہے کہ انہوں نے اس مسجد کو سڑک کے توسیعی منصوبے کے تحت منہدم کیا ہے۔ سعودی حکام اس شیعہ آبادی والے علاقوں میں اب تک کئی مساجد، امام بارگاہوں، حسینیوں اور دیگر دینی مراکز کو مسمار کر چکے ہیں۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا کے خطرناک نتائج
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲البانیہ، دارالحکومت تیرانا کی مسجد میں نمازیوں پر حملہ
-
افغانستان، صوبے ننگرہار میں مسجد میں فائرنگ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۰فلسطین، مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
-
موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔