-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔
-
فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹فرانسیسی حکام نے اسلام مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کی نو مساجد بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ائمہ مساجد کے خلاف آل سعود کا کریک ڈاؤن
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما اور ائمہ مساجد کو جبری طور پر ملازمتوں سے نکالا جا رہا ہے۔
-
51 نمازیوں کے قتل عام کی رپورٹ جاری کر دی گئی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹گزشتہ برس نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ہوئے ہولناک دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں 800 صفحات اور دس ابواب پر مشتمل رپورٹ اردو سمیت دنیا کی 12 زبانوں میں شائع کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔
-
تہران کی مساجد میں کورونا اسکریننگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹فوٹو گیلری