-
ترکی، مشہور میوزیم، مسجد میں تبدیل، عوام میں خوشی کی لہر+ ويڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۲رجب طیب اردوغان نے عالمی سطح پر آیا صوفیہ کی حیثیت تبدیل نہ کرنے کے لیے دباؤ کے باوجود عدالتی حکم آتے ہی مسجد کا اعلان کردیا۔
-
کابل کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے بعد کی ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶جمعے کے روز دارالحکومت کابل کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے امام جمعہ مولوی عزیز الله مفلح ملا سمیت 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
تیس جون تک دہلی جامع مسجد بند رکھنے کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ جون سے تیس جون تک جامع مسجد میں نماز نہیں ادا کی جائے گی۔
-
ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ایران نے کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں مساجد کھول دی گئیں ۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰کورونا کی روک تھام کے پیش نظر بند ہونے والی مساجد کو ۷۶ روز کے بعد کھول دیا گیا۔ تیس مئی سے ایران کے وائٹ زون میں شمار ہونے والی مساجد کو ایس او پیز (طبی اصول و ضوابط) کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ کھولا گیا ہے جہاں نمازیوں کو اپنے نجی وسائل کے ساتھ نماز کے لئے آنا ہوگا۔
-
پروان کی مسجد پر حملہ ہم نے نہیں کیا: طالبان
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱طالبان کاکہنا ہے کہ پروان کی مسجد پر حملہ ہم نے نہیں کیا۔
-
ایران میں مساجد کھل گئیں، آج رات شب قدر کے اعمال ہوں گے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں شب ہائے قدر کے پیش نظر آج منگل کے روز سے طبی اصولوں کی رعایت کے ساتھ مساجد کھول دی گئیں۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا مسجد پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔