-
امریکہ میں مسجد پر بم حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
-
افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر مسلسل قدغن کے معاملے پر مختلف تنظیموں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
-
برطانیہ میں مسجد نذر آتش
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک اورمسجد نذر آتش ہوگئی ہے۔
-
فرانس، مسجد کے سامنے فائرنگ، 8 افراد زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں قرآن کریم کی توہین پر امریکہ- اسلام تعلقات کی کونسل کا احتجاج
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹کیلیفورنیا میں قرآن کریم کی توہین کے دو واقعات کے بعد امریکہ اسلام تعلقات کونسل نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے عراق کے شہر موصل میں واقع تاریخی مسجدالنوری کو بم دھماکوں کے ذریعہ شہید کردیا ہے۔
-
لندن میں دہشتگردی مسجد سے باہر نکلنے والے ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶شمالی لندن میں تین شدت پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کی اپیل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان، پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کے لئے قدم بڑھائیں۔