-
بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
-
بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے مقدمے سے وابستہ فریقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوستانہ طریقے سے مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالیں۔
-
ایران کی جانب سےشام میں فضائی حملے کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شامی شہر حلب کی مسجد میں نمازیوں پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
-
ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔
-
امریکہ میں مسجد کو دانستہ طور پر آگ لگائے جانے کا واقعہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ہیلزبورو کی ریسکیو ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ ٹیمپا مسجد کو جان بوجھ کر ںذرآتش کیا گیا ہے۔
-
اذان پر پابندی کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲جھاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد میں اذان دینے پر پابندی اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے روابط کا نتیجہ ہے۔
-
کینیڈا مسجد میں فائرنگ 5 نمازی جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: بابری مسجد ملکیت معاملے کی سماعت
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ میں ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی مداخلت کار بننے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نےکوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔