-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی ترغیب پر ہنگامہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ایسی تصاویر وائرل ہوجانے کے بعد کہ جن میں کچھ انتہاپسند ہندو لیڈر مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور ان کا قتل عام کئے جانے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں، تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جمعیت علماء ہند نے ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
ہم پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکہ مسلمانوں کا پتّہ کھیل رہا ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷چین نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
-
مسلمانان ہند کے مسائل کے حل پر زرو
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ