-
یورپ کے قلب میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تلخ یادیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔
-
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸بعض یورپی ممالک کی طرح اب کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے اثرات
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴کینیڈا کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔
-
سری لنکا، فوجی اہلکاروں کا مسلمانوں کے ساتھ ناپسندیدہ رویہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴مسلمانوں کی تذلیل کرنے پر حکام کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے خلاف تادیبی کاروائی کئے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اونٹاریو کے المناک واقعے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کا واقعہ دہشت گردی تھا، کینیڈین وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۳کینیڈا کے وزیر اعظم نے صوبہ انٹاریو میں ایک مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
آزادی فلسطین کی لڑائی تاریخ کے اہم موڑ پر ؛ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ: اسماعیل ہنیہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی جنگ ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آزادی فلسطین کا واحد راستہ استقامت ہے
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
ڈنمارک: شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
فرانس میں اسلامو فوبیا کا بڑھتا ہوا رجحان
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳فرانس، مغربی علاقے میں آباد مسلمان کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔