-
امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔
-
شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱روس نے شام کے مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کو حل کرنے پر تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ایوان صدراسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔
-
جشن مولود کعبہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
-
مسلم ممالک کے خلاف مغربی طاقتوں کی سازشیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲مغربی قوتیں مسلم ممالک میں ابتری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
-
عراق: ابو بکربغدادی کا معاون ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹عراق کے صوبہ دیالی میں فوج اوررضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کا جشن ولادت
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں جشن منایا جا رہاہے۔
-
شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔
-
حج کے امور میں ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے قائم مقام سربراہ اور سعودی وزیر حج نے ایک ملاقات کے دوران آئندہ حج کے انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
شام : 28 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔