-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اونٹاریو کے المناک واقعے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱برصغیر کی معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسالہ یوم تاسیس کی سبھی تقریبات ورچوئل ہوں گی۔
-
میانمار میں انتخابی نتائچ کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱میانمار میں مسلمانوں کی قاتل جماعت نے انتخابی معرکہ جیت لیا
-
دنیا بھر میں زبردست احتجاج کے بعد میکرون بیک فٹ پر، بیان کی وضاحت پیش کرنے کی کوشش
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۱فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں جو گستاخانہ خاکے دکھائے جانے پر صدمے میں ہیں۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے تمام 32 ملزمان بری، مسلمانوں کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حکومت نے تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنایا: ممبئی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک سنسنی خیز فیصلے میں کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی اور اس کی وجہ سے ملک میں کورونا پھیلنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ٹکراؤ ہے: عمران خان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست مسلحانہ ٹکراؤ ہے۔
-
پارسیان دھلی کی دوسری امدادی کھیپ ایران روانہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸انجمن پارسیان دھلی نے ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے دوسری امدادی کھیپ ایران روانہ کردی ہے۔
-
زخمی دل! ۔ پوسٹر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔