بابری مسجد کے انہدام معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی والا بینچ آٹھ فروری سے سماعت شروع کر رہا ہے۔
ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے
ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت معاملے کے گیارہ ملزمان منگل کو لکھنئو میں سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں حاضر ہوئے
بابری مسجد انہدام معاملے میں اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے سبھی ملزمان کو تیس مئی کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔