-
مسلم لیگ نون کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱مسلم لیگ نون نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔
-
جاوید لطیف کی عبوری ضمانت منسوخ، گرفتار
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰پاکستان کی ایک عدالت نے ریاست مخالف کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی عبوری ضمانت خارج کر دی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا-
-
پی ڈی ایم میں شدید اختلافات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان کی اپوزییشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شدید اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
-
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کھینچا تانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰پاکستان میں سینٹ کے انتخابات، اسمبیلوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ کے موضوع پر پی ڈی ایم میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔