-
پاکستان - سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑتوڑ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
حمزہ شہباز جیل سے رہا
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا۔
-
مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی میں رابطے تیز
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حمزہ شہباز کو رہائی مل گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶پاکستان کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے نتائج
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دو دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے تین کے نتائج کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جبکہ ایک حلقے کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک دیئے ہیں۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔
-
اسلام آباد میں پی ڈی ایم کی اسٹیرینگ کمیٹی کا اجلاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔