-
پی ڈی ایم کی اپنے موقف سے پسپائی
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مقصد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گرانا نہیں ہے۔
-
خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶مالی بدعنوانیوں سے متعلق پاکستان کی عدالت نے ملک کے سابق وزیر دفاع اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی ہے۔
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع کی گرفتاری پر مسلم لیگ (ن) کا رد عمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کے رہنما میاں شہباز شریف کے اہل خانہ کے اثاثے قرق کر لیے ہیں۔
-
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نواز شریف کا حکومت پر عوام کو مقبول لیڈروں سے محروم کرنے کا الزام
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کی حکومت پر، عوام کے مقبول لیڈروں کو مجرم بنادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔