-
امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲امریکی اور سعودی افواج نے اینٹی ڈرون سسٹم اور ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی مدد سے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران و روس کی بحری مشقوں کا شاندار آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران و روس دو ہزار اکیس بحری سیکورٹی بیلٹ پر مشتمل بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ سمندر میں متعین دو اہداف کو دونوں ممالک کے جنگی بحری جہازوں سے نشانہ بنائے جانے کے ساتھ شروع ہو گیا۔
-
بین الاقوامی میری ٹائم مشقوں میں ایران کی شمولیت
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ساتویں کثیر القومی میری ٹائم مشقیں پاکستان میں جاری ہیں جن میں ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
-
استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کو غلط ثابت کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایرانی فوج کی مشترکہ مشقیں ذوالفقار۹۹ ( ۲۰۲۰) اپنے اہداف کی کامیابی کے بعد ختم ہوگئیں۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوسرے دن مزید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار ۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔