نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایران کی سفارتکاری کو عوام کی حمایت حاصل ہے۔
حکومت افغانستان نے سی آئی اے کے سربراہ کے یہ دعوے مسترد کردئے ہیں کہ افغانستان میں دوہزار سولہ میں بھی بدامنی رہے گی۔
ایک مغربی سفارتکار نے کہا ہےکہ مونیخ میں بڑی طاقتیں ایک منصوبہ پر متفق ہوئی ہیں کہ جس کا ھدف شام کے بارے میں موجودہ تعطل کو ختم کرنا ہے۔
ابو ظبی کےولی عھد نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں استحکام لانے پر زور دیا ہے۔
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور ان کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر خبردار کیا ہے۔
چین کی پہلی مال گاڑی ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے نے ایرانو فوبیا پھیلانے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔
عراقی وزیر اعظم نے شام کی سرزمین پر کسی بھی ملک کی زمینی فوج بھیجے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی سینتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ریلیوں میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور دفاعی صنعت خاص طور پر میزائل کے شعبے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کر دیا۔
سعودی عرب اپنی ہمہ گیر ناکامیوں کو چھپانے کے لئے شام میں فوجی بھیجنے کے بڑے بڑے دعوے کررہا ہے