مصر کے شہر طنطا میں چرچ پر بم دھماکے سے اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہےکہ دارالحکومت قاہرہ کے قریب ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کے ذریعے کھدائی کے دوران ایک نئے ہرم یا پیرامڈ کا پتہ لگایا گیا ہے جو تین ہزار سات سوسال پرانا ہے۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یمن، شام، عراق اور لیبیا کے بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو چھے سال بعد رہا کر دیا گیا اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
مصری فوج نے جزیرہ سینا میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
آناتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے مشرق میں 30 سے زائد تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
اسرائیل کے ڈرون طیارے کے حملے میں آٹھ مصری شہری ہلاک ہوگئے ہیں