-
مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔
-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کمرہ عدالت میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵مصر کے معزول صدر محمد مرسی دوران قید کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے۔
-
ایران کی جانب سے مصر میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے علاقے سینا میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳مصر کے صحرائے سینا میں عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
مصر: ہزاروں سال پرانا مقبرہ دریافت
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اہرام مصر کے قریب ہزاروں سال پرانا ایک مقبرہ دریافت ہوا ہے جس میں ہزاروں سال پرانا مجسمہ بھی پایا گیا ہے۔
-
امریکہ کااخوان المسلمین کوبھی دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا نے مصر کی مذہبی سیاسی جماعت ، اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حتمی اعلان چند روز میں ہی کردیا جائے گا ۔